لاہور۔1نومبر (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے شہریوں کی نظر بندیوں کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے جمعہ کوسماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق نے عدلات سے استدعا کی کہ عدالت نظر بندیوں کے احکامات کو کالعدم قرار دے۔عدالت نے سرکاری وکیل کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔