31.6 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںشہر بھر میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

شہر بھر میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

- Advertisement -

راولپنڈی 07 ستمبر (اے پی پی):سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی راشد علی کی نگرانی میں گزشتہ روز شہر بھر میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا جس کے دوران 12 گاڑیوں کو ضبط کیا گیا اور ان پر مجموعی طور پر 35 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

سموگ کے کنٹرول کیلئے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے جس کے دوران ایک ہفتہ میں 38 گاڑیوں کو ضبط کیا گیا جبکہ 82 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=387971

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں