شہر خاص میں بار بار کرفیو جیسی پابندیوں کا نفاذ کٹھ پتلی انتظامیہ کی فسطائی ذہنیت ہے، میر واعظ فورم

117

رینگر ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں مےرواعظ عمرفاروق کی سربراہی میں قائم حرےت فورم نے شہر خاص کے بیشتر علاقوں میںکرفیو جیسی پابندیاں عائد کرنے کٹھ پتلی انتظامیہ کی فسطائی ذہنیت پر مبنی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں کہیں بھی کوئی واقعہ رونما ہو تو شہر خاص کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔کشمیرمیڈیا