24.9 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومقومی خبریںشہیدبے نظیر بھٹو کی برسی کی وجہ سے بلوچستان اسمبلی کی کارروائی...

شہیدبے نظیر بھٹو کی برسی کی وجہ سے بلوچستان اسمبلی کی کارروائی موخر کردی گئی

- Advertisement -

کوئٹہ۔۔۔ 27 دسمبر (اے پی پی):شہیدبے نظیر بھٹو کی برسی کی وجہ سے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی موخر کردی گئی ۔

جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کااجلاس اسپیکر کیپٹن(ر)عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔ اجلاس میں شہید بے نظیر بھٹو کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کے بعد شہید کی برسی کی مناسبت سے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی 2جنوری 2025ء تک کیلئے موخر کردی گئی ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=540028

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں