24.9 C
Islamabad
منگل, جون 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںشیخوپورہ ،فیکٹری میں کام کرتے ہوئے نو مزدور بے ہوش تین جان...

شیخوپورہ ،فیکٹری میں کام کرتے ہوئے نو مزدور بے ہوش تین جان کی بازی ہار گئے

- Advertisement -

شیخوپورہ۔ 26 مئی (اے پی پی):فیکٹری میں کام کرتے ہوئے نو مزدور بے ہوش تین جان کی بازی ہار گئے ، یہ واقعہ فلائنگ پیپر مل خانپور میں پیش آیا ۔فیکٹری میں کام کرتے ہوئے مزدور پلپ والے ٹب کے اندر کام کرتے ہوئے گیس کی وجہ سے گر گئے ،گیس کی وجہ سے 3 افراد جانبحق ہو گئے اور 5 افراد بے ہوش ہو گئے ۔

ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے 2 افراد کو فرسٹ ایڈ دی اور 4 افراد کو DHQ ہسپتال شیخوپورہ شفٹ کر دیا ۔ جان بحق ہونے والے افراد کی شناخت 40 سالہ عباس ولد محمد حسین ، 19 سالہ بلال ولد محمد عباس ،30 سالہ علی حیدر ولد محمد یوسف سے ہوئی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=601542

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں