20.5 C
Islamabad
پیر, مئی 5, 2025
ہومعلاقائی خبریںشیخوپورہ ، تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص...

شیخوپورہ ، تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق

- Advertisement -

شیخوپورہ۔ 04 مئی (اے پی پی):تھانہ نارنگ منڈی کے علاقہ عمر کوٹ پرانا نارنگ روڈ مریدکے کے قریب موٹرسائیکل کو تیز رفتار کارنے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے نعش پولیس کے حوالے کی ۔ جانں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 45سالہ وارث علی کے نام سے ہوئی ہے جس کی نعش کو مردہ خانہ منتقل کردیا گیا ہے جسے ضروری کاروائی کے بعد پولیس ورثاء کو سونپ دے گی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=592465

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں