- Advertisement -
شیخوپورہ۔ 02 جون (اے پی پی):ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کی خصوصی ہدایت اور ڈی ایس پی خالد حسین تارڑ کی زیر نگرانی پولیس تھانہ مانانوالہ کے ایس ایچ او مظہر حسین شاہ کی قیادت میں اے ایس آئی میاں عدنان نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ۔
ملزمان عظمت سے 1200 گرام چرس رستم مسیح سے کلاشنکوف وارث،شہباز ،اشفاق سے شراب ، ابوہریرہ سے پسٹل کاربین برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=604181
- Advertisement -