23.9 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس مسجد الحرام میں نماز عید الاضحی کی امامت...

شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس مسجد الحرام میں نماز عید الاضحی کی امامت کریں گے

- Advertisement -

مکہ مکرمہ۔10جون (اے پی پی):مکہ مکرمہ کی مذہبی امور کی صدارت نے اعلان کیا ہے کہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نماز عید الاضحی کی امامت کریں گے اور مسجد الحرام میں عید کا خطبہ دیں گے۔ شیخ ڈاکٹر خالد المحنا مدینہ میں نماز عید الاضحی کی امامت کریں گے اورمسجد نبوی میں عید کا خطبہ دیں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=474567

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں