شی جن پنگ کا چینی سائنس اکیڈمی کی سترویں سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام

96

بیجنگ ۔ 02 نومبر (اے پی پی)چین کی سائنس اکیڈمی کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر صدر شی جن پنگ نے مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔پیغام میںکہا گیا گئی ہے کہ ستربرسوں میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت میں چین کی سائنس اکیڈمی نے جدت کاری کے شعبے میں لا تعداد نتائج حاصل کیے ہیں اور عوامی جمہوریہ چین کے سائنس و ٹیکنالوجی کی جدت کاری کے شعبے میں شاندار ابواب رقم کئے ہیں۔