صادق آباد،منٹھار پریس کلب کی تقریب حلف برادری

75

صادق آباد۔ 05 مئی (اے پی پی):صادق آباد کی معروف نوجوان شخصیت علی رضا صادق آباد نے نواحی علاقہ منٹھار پریس کلب کی تقریب حلف برادری میں نومنتخب عہدیداران چیئرمین پریس محمد علی صدر پریس حافظ عمر حیات سمیت دیگر عہدیداروں کو مبارکبا ددیتے ہوئے کہاکہ صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اس کی پاسداری ہر صحافی کا قومی فریض ہے ،مظلوم اور پسے ہوئے افراد کی ترجمان کرکے ہی معاشرے میں ان کی بھر پور طریقہ سے نہ صرف حوصلہ افزائی کر سکتے ہیں بلکہ ان کیساتھ ہونیوالی زیادتیوں کا ازالہ بھی کیا جاسکتا ہے۔