32.1 C
Islamabad
پیر, اپریل 7, 2025
ہومعلاقائی خبریںصادق آباد پولیس نے قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب...

صادق آباد پولیس نے قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا

- Advertisement -

راولپنڈی۔6اپریل (اے پی پی):صادق آباد پولیس نے قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق اشتہاری عامر سہیل نے دسمبر 2022 میں معمولی تلخ کلامی پر حمزہ نامی شہری کو چھریوں کے وار سے قتل جبکہ 3 افراد کو زخمی کر دیا تھا۔ صادق آباد پولیس نے تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔

اشتہاری کے ساتھیوں کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے۔ ایس پی راول محمد حسیب راجہ کا کہنا ہے کہ اشتہاری کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ ملزم کتنا ہی شاطر کیوں نہ ہو قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=578830

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں