- Advertisement -
سرگودھا ۔ 12 فروری (اے پی پی):پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر چو ہد ری عبدا لر زاق ڈ ھلوں کی ہدا یت پر ضلعی نا ئب صد ر پاکستان مسلم لیگ (ن) یو تھ ونگ ملک مبین بشیر اعوا ن کی ز یر صدا ر ت مشاورتی اجلا س منعقد ہو ا، جس میں ستھرا پنجا ب پر و گر ا م کے تحت صفائی کے نظا م کو مثا لی بنا نے کیلئے مفصل مشاور ت کی گئی۔
ا س مو قع پر ملک مبین بشیر ا عوا ن نے کہا کہ و ز یر اعلی پنجا ب مریم نو ازشر یف کا صا ف ستھرا پنجاب پرو گر ا م ایک انقلا بی منصو بہ ہے۔ ضلع سرگودہا میں صفا ئی کی صورتحا ل کو مثا لی بنا نے کیلئے پلا ن تیا ر کر لیا گیا ہے ۔اس پلا ن سے پورا ضلع سرگودہا خوبصو رت اور صاف ستھرا نظر آئے گا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=559605
- Advertisement -