صحافی ولی خان بابر کا اصل قاتل تو لندن بیٹھا ہے لیکن آلہ کار کی گرفتاری نے یاد کرایا کہ کراچی پر کیسا مافیا راج کرتا تھا وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

119
کورونا وائرس کی وبا کے باعث بگڑتی صورتحال کے پیش نظر بھارت سے آمدو رفت پر مکمل پابندی عائد ہے،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ
کورونا وائرس کی وبا کے باعث بگڑتی صورتحال کے پیش نظر بھارت سے آمدو رفت پر مکمل پابندی عائد ہے،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 16 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اگرچہ نجی ٹی وی چینل کے صحافی ولی خان بابر کا اصل قاتل تو لندن بیٹھا ہے لیکن آلہ کار کی گرفتاری نے یاد کرایا کہ کراچی پر کیسا مافیا راج کرتا تھا۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں چوہدری فواد حسین نے کہا کہ آج کا کراچی اس جبر کے شکار کراچی کے مقابلہ میں جنت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی نے بہت لہو دیکھا ہے، برطانیہ کو پاکستان کے مجرم حوالہ کرنے چاہئیں تاکہ اصل شیطان انجام کو پہنچیں۔