صحت کارڈ پو رے جنو بی ایشیا ء میں اپنی نو عیت کا سب سے بڑا ہیلتھ ا نشور نس پر و گر ا م ہے ، خوا جہ ارشدمحمود

175

سلانوالی ۔13فروری (اے پی پی):سا بق ضلعی صدر پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ خوا جہ ارشدمحمودنے کہا ہے کہ 400ارب رو پے کی خطیر رقم سے شروع کیا جا نے وا لا صحت کارڈ پو رے جنو بی ایشیا ء میں اپنی نو عیت کا سب سے بڑا ہیلتھ ا نشور نس پر و گر ا م ہے جسے دنیا کے جد ید پروگرا مز کو مد نظر رکھتے ہو ئے ڈیزا ئن کیا گیا ہے

ان خیا لا ت کا اظہارانہوں نے ٹریڈر ز ونگز آفس میں پارٹی عہدیدارا ن سے گفتگو میں کیا انہوں نے کہا کہ ہیلتھ ا نشورنس پر وگر ا م ا س با ت کاواضح ثبوت ہے کہ ا س فنڈز کی بہتر تقسیم استعما ل سے صحت کے شعبہ میں انقلا ب بر پا کر د یا جا ئے گا