صدرمملکت ممنون حسین استنبول سے واپسی پر خصوصی پرواز میں صحافیوں سے بات چیت

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی درمیان رواں سال ستمبر کے اختتام تک آزادانہ تجارت کے معاہدہ کو حتمی شکل دیدی جائے گی جس سے دونوں برادر ممالک کے مابین تجارت کو مزید فروغ ملے گا۔ وہ 13ویں اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد جمعہ کو استنبول سے اسلام آباد واپسی کے دوران خصوصی پرواز میں میڈیا …

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی درمیان رواں سال ستمبر کے اختتام تک آزادانہ تجارت کے معاہدہ کو حتمی شکل دیدی جائے گی جس سے دونوں برادر ممالک کے مابین تجارت کو مزید فروغ ملے گا۔ وہ 13ویں اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد جمعہ کو استنبول سے اسلام آباد واپسی کے دوران خصوصی پرواز میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply