صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینٹ کا اجلاس پیر کو سہہ پہر 3بجے طلب کر لیا

216
President Dr. Arif Alvi
President Dr. Arif Alvi

اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینٹ کا اجلاس پیر کو سہہ پہر 3بجے طلب کر لیا۔

ہفتہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ اجلاس 12 دسمبر بروز پیر سہ پہر 3 بجے طلب کر لیا۔صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کے تحت طلب کیا۔