لاہور۔ 03نومبر(اے پی پی) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اتوار کو خاتون اول بیگم ثمینہ علوی کے ہمراہ مرحوم عاشق حسین قریشی کے گھر گئے۔ صدر مملکت نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور اہل خانہ سے تعزیت بھی کی۔صدر مملکت نے مرحوم کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی عاشق حسین قریشی کے انتقال پر انکے اہل خانہ سے تعزیت