صدرممکت کا پاک فضائیہ کے طیارے کے حادثہ پر اظہار افسوس

120

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) صدرممکت ممنون حسین نے پاک فضائیہ کے طیارہ کے حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو ایوان صدر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت ممنون حسین نے طیارہ کے حادثہ میں شہید ہونے والے فلائیٹ لیفٹیننٹ عمر شہزاد کی بلندی درجات کے لئے دعا کی ہے۔