صدرِ مملکت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ سے متعلق فنانس بل 2026 کی توثیق کردی

صدرِ مملکت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ سے متعلق فنانس بل 2026 کی توثیق کردی

اسلام آباد۔26جون (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ سے متعلق فنانس بل 2026 کی توثیق کردی ہے۔

جمعہ کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ سے متعلق فنانس بل 2026 کی توثیق کردی ہے۔