صدرِ مملکت کا سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے جمعہ کو اپنے تعزیتی بیان میں سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

اسلام آباد۔10اپریل (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے جمعہ کو اپنے تعزیتی بیان میں سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔