صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی دیوان علی خان چغتائی کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

92

مظفرآباد۔28ستمبر (اے پی پی):صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزیر حکومت دیوان علی خان چغتائی کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔