صدر آزاد جموں وکشمیر کا چوہدری فاروق احمد ایڈووکیٹ کی والدہ کی وفات پراظہار تعزیت

95
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی پامالیوں کو اُجاگر کرنے میں بیرون ملک آباد اوورسیزکشمیریوں کے بے مثال کردار کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا، بیرسٹر سلطان محمود

اسلام آباد۔24دسمبر (اے پی پی):صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اعزازی صدارتی مشیر چوہدری فاروق احمد ایڈووکیٹ کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔