اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہنہ مشق صحافی، ایڈیٹر انچیف پاکستان آبزرور زاہد ملک کی کے آر ایل ہسپتال جا کر عیادت کی اور گلدستہ پیش کیا۔ صدر آزاد کشمیر نے بزرگ صحافی کی کاملہ و عاجلہ صحت یابی کےلئے دعا کی اور کشمیر کاز کے ساتھ ان کی وابستگی کی تعریف کی ۔
صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان کی صحافی زاہد ملک کی کے آر ایل ہسپتال جا کر عیادت‘ گلدستہ پیش

مزید خبریں