قومی خبریں صدر آزاد کشمیر سردار مسعودخان کے ہمراہ برطانوی اراکین پارلیمنٹ کل پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 5 مئی 2018, 5:06 صبح 61 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔5 مئی(اے پی پی) صدر آزاد کشمیر سردار مسعودخان کے ہمراہ برطانوی اراکین پارلیمنٹ کل( اتوار )کوپریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ پریس کانفرنس دوپہر دو بجے کشمیر ہاﺅس ملٹی پرپز ہال میں ہو گی۔