22.7 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںصدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 19 اپریل صبح...

صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 19 اپریل صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 19 اپریل بروز جمعہ صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا۔

بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں