صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست شام 5 بجے طلب کر لیا

207
صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست شام 5 بجے طلب کر لیا

اسلام آباد۔23اگست (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست بروز پیر شام 5 بجے طلب کر لیا۔

جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے۔