34.4 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومتازہ ترینصدر آصف علی زرداری کا پاکستانی کوہ پیما مراد سدپارہ کی وفات...

صدر آصف علی زرداری کا پاکستانی کوہ پیما مراد سدپارہ کی وفات پر اظہار تعزیت

- Advertisement -

اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی کوہ پیما مراد سدپارہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے مراد سدپارہ کے اِنتقال پر لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے کوہ پیمائی کے شعبے میں مراد سدپارہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے مراد سدپارہ کیلئے مغفرت اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=492970

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں