صدر اردوان اور پاپائے روم کا مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال

استنبول۔ 18 مئی (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کیتھولیک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پاپائے روم فرانسیس سے ٹیلیفون پر بات چیت کی جس میں القدس کی تازہ صورت حال اور فلسطینی مظاہرین کے خلاف اسرائیلی بربریت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک نشریاتی ادارے نے صدارتی ذرائع کے حوالے سے خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ، دونوں رہنماﺅں کی بات چیت میں القدس کی …

استنبول۔ 18 مئی (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کیتھولیک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پاپائے روم فرانسیس سے ٹیلیفون پر بات چیت کی جس میں القدس کی تازہ صورت حال اور فلسطینی مظاہرین کے خلاف اسرائیلی بربریت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک نشریاتی ادارے نے صدارتی ذرائع کے حوالے سے خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ، دونوں رہنماﺅں کی بات چیت میں القدس کی تازہ صورت حال اور فلسطینی مظاہرین کے خلاف اسرائیلی بربریت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔