جدہ ۔25جون (اے پی پی):صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے حجاز مقدس پہنچ گئے۔جدہ میں کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مکہ مکرمہ ریجن کے ڈپٹی گورنر شہزادہ بدر بن سلطان بن عبدالعزیز اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا۔