غزہ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) فلسطینی صدر محمود عباس کو اسرائیل کے سابق صدر اور وزیراعظم شمعون پیریز کی آخری رسومات میں شرکت مہنگی پڑ گئی ہے اور انھیں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اپنے اہم وطنوں کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنا ہے۔صدرعباس کے ناقدین سوشل میڈیا پر عربی زبان میں تحریریں اور ویڈیوز پوسٹ کررہے ہیں اور ان کا زیادہ تر زور بیان شمعون پیریز کے سیاسی اور عسکری ورثے پر ہے۔انھیں 1990ء میں فلسطینیوں کے ساتھ طے پائے