صدر مملکت ،وزیر اعظم اور چاروں صوبائی وزراءاعلی کا اداکارہ شمیم آرا ءکی وفات پر افسوس کا اظہار

لاہور۔5 اگست(اے پی پی )اداکارہ شمیم آرا ءکی لندن میں وفات کی خبر پوری دنیا میں افسوس کے ہمراہ سنی گئی،وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف،صدر پاکستان ممنون حسین کے ہمراہ وزیر اعلیٰ پنجاب ،سندھ،کے پی کے اور بلوچستان کے وزراءاعلی نے بھی لیجنڈفنکارہ کے انتقال پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا جبکہ پاکستان فلم انڈسٹری ،پی ٹی وی پروڈیوسر سجاد احمد اور دیگر بہت سے فنکاروں، ہنر مندوںنے شمیم …

لاہور۔5 اگست(اے پی پی )اداکارہ شمیم آرا ءکی لندن میں وفات کی خبر پوری دنیا میں افسوس کے ہمراہ سنی گئی،وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف،صدر پاکستان ممنون حسین کے ہمراہ وزیر اعلیٰ پنجاب ،سندھ،کے پی کے اور بلوچستان کے وزراءاعلی نے بھی لیجنڈفنکارہ کے انتقال پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا جبکہ پاکستان فلم انڈسٹری ،پی ٹی وی پروڈیوسر سجاد احمد اور دیگر بہت سے فنکاروں، ہنر مندوںنے شمیم آرا ءکی فنی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے اسے فلم کی دنیا کا ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔

Leave a Reply