- Advertisement -
اسلام آباد۔31جولائی (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری (آج) جمعرات کو فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ملاقات کریں گے ۔
ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت سے ڈاکٹر گوہر اعجاز کی سربراہی میں وفد ملاقات کریگا ۔
- Advertisement -
وفد صدر مملکت کو کاروباری برادری کے تحفظات اور درپیش مسائل بارے آگاہ کرے گا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=489337
- Advertisement -