تازہ ترین صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں ترکیہ کے سبکدوش ہونے والے سفیر کی ملاقات کی طرف Hafiz Sharif - بدھ, 4 ستمبر 2024, 6:10 شام 154 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔4ستمبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں ترکیہ کے سبکدوش ہونے والے سفیر مہمت پیکاسی نے یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔