19.4 C
Islamabad
منگل, اپریل 1, 2025
ہومقومی خبریںصدر مملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل کو...

صدر مملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔29مارچ (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل (پیر شام 5 بجے )پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہو طلب کیا ہے۔قومی اسمبلی کا 7 اپریل کو ہونے والا اجلاس 16ویں قومی اسمبلی کا 15 واں اجلاس ہو گا۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577225

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں