صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا سیشن 13 مئی سہ پہر چار بجے طلب کر لیا

97
President Asif Ali Zardari
President Asif Ali Zardari

اسلام آباد۔10مئی (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا سیشن 13 مئی بروز پیر سہ پہر چار بجے طلب کر لیا۔

ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا۔