صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (کل) جمعہ کو طلب کر لیا

92

اسلام آباد۔23جنوری (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (کل) جمعہ کو طلب کر لیا ہے ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ایک کے تحت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (کل) جمعہ کو طلب کر لیا ہے ۔ اجلاس صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگا ۔