29.4 C
Islamabad
جمعرات, مئی 29, 2025
ہومتازہ ترینصدر مملکت آصف علی زرداری کا برونائی کے سلطان حاجی حسن البلقیہ...

صدر مملکت آصف علی زرداری کا برونائی کے سلطان حاجی حسن البلقیہ کی صحت کی خبر پر تشویش کا اظہار

- Advertisement -

اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے برونائی کے سلطان حاجی حسن البلقیہ کی صحت کی خبر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے برونائی کے سلطان کی جلد صحت یابی اور تندرستی کے لیے دعا کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ میری دعائیں اور نیک تمنائیں برونائی دارالسلام کے سلطان اور عوام کے ساتھ ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=602142

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں