16 C
Islamabad
جمعہ, مارچ 7, 2025
ہومقومی خبریںصدر مملکت آصف علی زرداری کا سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف...

صدر مملکت آصف علی زرداری کا سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی و سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) افتخار احمد سروہی کے انتقال پر اظہار تعزیت

- Advertisement -

اسلام آباد۔6مارچ (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) افتخار احمد سروہی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

جمعرات کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے مرحوم افتخار احمد سروہی کے انتقال پر لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے ملک کے دفاع کیلئے مرحوم کی خدمات کو سراہا۔ صدر مملکت نے سابق نیول چیف کیلئے دعائے مغفرت اور اہلخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=569681

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں