27.1 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومتازہ ترینصدر مملکت آصف علی زرداری کی اٹک میں سکول وین پر فائرنگ...

صدر مملکت آصف علی زرداری کی اٹک میں سکول وین پر فائرنگ کے واقعہ کی پُرزور مذمت

- Advertisement -

اسلام آباد۔22اگست (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے اٹک میں سکول وین پر فائرنگ کے واقعہ کی پُرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم بچوں کو نشانہ بنانا انتہائی ظالمانہ اور شرمناک فعل ہے۔

ایوان صدر کے پریس وِنگ سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔ صدر مملکت نے جا ںبحق بچوں کے ایصال ثواب اور زخمی بچوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=496422

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں