18.2 C
Islamabad
اتوار, مارچ 16, 2025
ہومتازہ ترینصدر مملکت آصف علی زرداری کی نوشکی میں دھماکے کی مذمت

صدر مملکت آصف علی زرداری کی نوشکی میں دھماکے کی مذمت

- Advertisement -

اسلام آباد۔16مارچ (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے نوشکی میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں صدر مملکت نے جاں بحق افراد کے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔ صدر مملکت نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573221

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں