اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت سے تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے ایوان صدر میں ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارکباد پیش کی۔ بدھ کو ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ قوم کے ساتھ ساتھ محاذ پر موجود پاک فوج کے افسر اور جوان بھی عید کی خوشیوں میں شریک ہیں اور پوری قوم دہشت گردی کے خلاف …
صدر مملکت سے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی ایوان صدر میں ملاقات، عید کی مبارکباد پیش کی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت سے تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے ایوان صدر میں ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارکباد پیش کی۔ بدھ کو ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ قوم کے ساتھ ساتھ محاذ پر موجود پاک فوج کے افسر اور جوان بھی عید کی خوشیوں میں شریک ہیں اور پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔








