صدر مملکت سے گورنر سندھ عشرت العباد کی الوداعی ملاقات

APP76-10 KARACHI: November 10 – Governor Sindh Dr. Ishrat ul Ebad Khan making a farewell meeting with President of Pakistan Mr. Mamnoon Hussain. APP

کراچی ۔ 10نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین سے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے جمعرات کو اسٹیٹ گیسٹ ہاﺅس کراچی میں الوداعی ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر مملکت نے گورنر سندھ کی صوبے کے لئے خدمات کو سراہا۔ گورنر سندھ نے صدر مملکت کا شکریہ ادا کر تے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان کے دور میں پاکستان مزید ترقی کرے گا۔