صدر مملکت عارف علوی کی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی رہائش پر آمد، والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

69

کوئٹہ۔ 14 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت عارف علوی بدھ کو یہاں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی رہائش پر گئے اور قاسم سوری کی والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ سپیکر قومی اسمبلی، گورنر بلوچستان، گورنر سندھ، وفاقی وزراءبھی صدر مملکت کے ہمراہ تھے۔