صدر مملکت ممنون حسین اسلامی تعاون کی تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کےلئے استنبول پہنچ گئے

182

استنبول ۔ 13 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کے سربراہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کےلئے بدھ کو یہاں پہنچے، سربراہ اجلاس 10اپریل سے 15اپریل تک جاری رہے گا۔ اتاترک انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ترکی کے وزیر معیشت مصطفیٰ علی تاش نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔ صدر مملکت تین روزہ کانفرنس سے خطاب کے علاوہ او آئی سی کے رکن ممالک کے بعض رہنماﺅں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کرینگے،