صدر مملکت ممنون حسین ترکی کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے

صدر مملکت ممنون حسین ترکی کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے ترک وزیر معیشت مصطفیٰ علی تاش نے اتاترک ایئرپورٹ پر انہیں الوداع کیا اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین ترکی کا دورہ مکمل کرنے کے بعد جمعہ کو وطن واپس روانہ ہوگئے جہاں انہوں نے اسلامی تعاون کی تنظیم کے 13 ویں سربراہ اجلاس میں شرکت کی۔ ترک وزیر …

صدر مملکت ممنون حسین ترکی کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے
ترک وزیر معیشت مصطفیٰ علی تاش نے اتاترک ایئرپورٹ پر انہیں الوداع کیا
اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین ترکی کا دورہ مکمل کرنے کے بعد جمعہ کو وطن واپس روانہ ہوگئے جہاں انہوں نے اسلامی تعاون کی تنظیم کے 13 ویں سربراہ اجلاس میں شرکت کی۔ ترک وزیر معیشت مصطفیٰ علی تاش نے اتاترک ایئرپورٹ پر صدر مملکت کو الوداع کہا۔ اس موقع پر ترکی میں پاکستان کے سفیر سہیل احمد اور دیگر سینئر حکام بھی موجود تھے۔

Leave a Reply