- Advertisement -
صدر مملکت ممنون حسین نے ترک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل بلند بوستان گولو کو ”نشان امتیاز“ (عسکری) کا اعزاز عطا کیا
پاکستان اورترکی کے عوام گہرے اور مضبوط رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں،صدر مملکت
اسلام آباد ۔ 16 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے ترک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل بلند بوستان گولو کو ”نشان امتیاز“ (عسکری) کا اعزاز عطا کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب منگل کو یہاں ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاءاﷲ اور سیکریٹری دفاع کے علاوہ اعلیٰ فوجی اور سول حکام نے شرکت کی۔ اس پروقار تقریب کے بعد صدر مملکت سے ترکی کی نیوی کے سربراہ نے ملاقات کی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=230
- Advertisement -