صدر مملکت ممنون حسین نے سینٹ کا اجلاس 2 جون کو طلب کر لیا

صدر مملکت ممنون حسین نے سینٹ کا اجلاس 2 جون کو طلب کر لیا اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے سینٹ کا اجلاس 2 جون کی صبح ساڑھے 10 بجے طلب کر لیا ہے۔ سینٹ سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے یہ اجلاس طلب کیا ہے۔

صدر مملکت ممنون حسین نے سینٹ کا اجلاس 2 جون کو طلب کر لیا
اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے سینٹ کا اجلاس 2 جون کی صبح ساڑھے 10 بجے طلب کر لیا ہے۔ سینٹ سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے یہ اجلاس طلب کیا ہے۔

Leave a Reply