صدر مملکت ممنون حسین کا نسٹ اور چین کی پیکنگ یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام بیجنگ فورم کے افتتاح کے موقع پر خطاب اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری مو¿ثر اور تیز ترین علاقائی رابطوں کو یقینی بنانے کے علاوہ چین کے ”ایک خطہ، ایک شاہراہ“ کے تاریخی تصور دنیا کو ایک عہد سے نکال کر دوسرے …
صدر مملکت ممنون حسین کا نسٹ اور چین کی پیکنگ یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام بیجنگ فورم کے افتتاح کے موقع پر خطاب

مزید خبریں
صدر مملکت ممنون حسین کا نسٹ اور چین کی پیکنگ یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام بیجنگ فورم کے افتتاح کے موقع پر خطاب
اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری مو¿ثر اور تیز ترین علاقائی رابطوں کو یقینی بنانے کے علاوہ چین کے ”ایک خطہ، ایک شاہراہ“ کے تاریخی تصور دنیا کو ایک عہد سے نکال کر دوسرے عہد میں داخل کر دے گا جو ترقی اور امن و استحکام کا دور ہو گا، چین دنیا میں ایک بڑے کھلاڑی کی حیثیت سے تعمیری اور مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔ صدر مملکت نے یہ بات اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) اور چین کی پیکنگ یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام منعقدہ پہلے بیجنگ فورم کے افتتاح کے موقع پر کہی۔








