صدر مملکت ممنون حسین کا کوئٹہ میں فرسٹ بلوچستان اوپن محمد علی جناح شوٹنگ چیمپیئن شپ 2016ءکی افتتاحی تقریب سے خطاب

کوئٹہ۔05 اگست (اے پی پی ) صدر مملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ پاکستان بالخصوص بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال گزشتہ چند سالوں سے مسلسل بہتری کی طرف گامزن ہے جس کا سہراسیکورٹی فورسز اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ساتھ باشعور اور باہمت عوام کو بھی جاتا ہے بلوچستان کے غیور اور محب وطن عوام نے ثابت قدمی اور استقلال سے پاکستان کے خلاف تمام …

کوئٹہ۔05 اگست (اے پی پی ) صدر مملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ پاکستان بالخصوص بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال گزشتہ چند سالوں سے مسلسل بہتری کی طرف گامزن ہے جس کا سہراسیکورٹی فورسز اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ساتھ باشعور اور باہمت عوام کو بھی جاتا ہے بلوچستان کے غیور اور محب وطن عوام نے ثابت قدمی اور استقلال سے پاکستان کے خلاف تمام منفی پروپیگنڈوں اورسازشوں کو شکست دی اور آج پوری دنیا ہماری قوم کے دہشت گردی کے خلاف پختہ عزم اور بے مثال قربانیوں کی معترف ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو فرسٹ بلوچستان اوپن محمد علی جناح شوٹنگ چیمپیئن شپ 2016ءکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply