صدر مملکت ممنون حسین کی آسیان ممالک کے سفیروں سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان جنوب مشرقی اقوام کی تنظیم ”آسیان“ کے ساتھ مکمل ڈائیلاگ پارٹنرشپ کے حصول کےلئے کوشاں ہے تاکہ پاکستان کی ”وژن ایسٹ ایشیائ“ پالیسی کو مدِنظر رکھتے ہوئے آسیان ممالک کے ساتھ سیاسی، تجارتی اور معاشی طور پر مفید تعلقات قائم کئے جا سکیں۔ انہوں نے یہ بات منگل کو آسیان ممالک کے سفیروں …

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان جنوب مشرقی اقوام کی تنظیم ”آسیان“ کے ساتھ مکمل ڈائیلاگ پارٹنرشپ کے حصول کےلئے کوشاں ہے تاکہ پاکستان کی ”وژن ایسٹ ایشیائ“ پالیسی کو مدِنظر رکھتے ہوئے آسیان ممالک کے ساتھ سیاسی، تجارتی اور معاشی طور پر مفید تعلقات قائم کئے جا سکیں۔ انہوں نے یہ بات منگل کو آسیان ممالک کے سفیروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply